ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

العلا میں شمسی گھڑی ’الطنطورہ‘ کے ذریعے وقت کا قدیم انداز

العلا کمشنری میں سیاحوں کے لیے پروگرام جب سایہ ہماری رہنمائی کرتا تھا کا آغاز کیا گیا ہے، جس میں قدیم زمانے میں استعمال ہونے والی شمسی گھڑی الطنطورہ کا تجربہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں لوگ سورج کی روشنی سے پڑنے والے سایے کے ذریعے وقت کا تعین کرتے اور اس بنیاد پر روزمرہ کے کام، نخلستانوں کی آبپاشی اور زراعت کے امور انجام دیتے تھے۔ مقامی لوک داستانیں اور عملی مظاہرے سیاحوں کو العلا کے تاریخی اور فطری مشاہداتی نظام سے روشناس کراتے ہیں۔