ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے نہار منہ لاکی کا جوس مفید

ماہرین صحت کے مطابق صبح خالی پیٹ لاکی گھیا یا کدو کا جوس پینے سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے اور پیٹ کی چربی گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔ لاکی کم کیلوریز اور فائبر سے بھرپور سبزی ہے جو بھوک کم کرتی ہے اور ہاضمہ بہتر بناتی ہے۔ جوس بنانے کے لیے لاکی کو چھیل کر پانی یا دودھ کے ساتھ بلینڈ کریں اور تازہ پئیں۔ جوس میں لیموں، نمک یا پودینہ شامل کیا جا سکتا ہے، لیکن فائبر بچانے کے لیے چھاننے سے گریز کریں۔ روزانہ کے معمول میں شامل کرنے سے پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔