ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں ساحلی سیاحت کے لیے ڈیجیٹل گائیڈ متعارف

ریڈ سی اتھارٹی نے سعودی عرب میں ساحلی سیاحت...

عتیقہ اوڈھو: پاکستانی فن پر بھارتی پابندی سیاست کی بنیاد پر ہے

سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ بھارتی...

ثناء جاوید کے شوہر سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر...

ہربھجن سنگھ کی پیشگوئی: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنلسٹس

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ...

پاکستان میں 2026 کا آغاز، مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی

پاکستان میں سال 2026 کا آغاز ہوتے ہی مختلف شہروں میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ رات بارہ بجتے ہی کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں آتش بازی اور خوشی کے اظہار کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
سعودی عرب میں ساحلی سیاحت کے لیے
ڈیجیٹل گائیڈ متعارف
تازه ترین January 1, 2026
کراچی اور کوئٹہ میں میوزیکل تقریبات منعقد ہوئیں، جبکہ لاہور کے لبرٹی چوک اور کراچی کے گورنر ہاؤس میں خصوصی آتش بازی کی گئی۔ شہریوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی بعض مقامات پر بہارن بجا کر اور ساحلی علاقوں میں جشن منایا گیا۔
ملک بھر میں لوگوں نے نئے سال کو جوش و خروش کے ساتھ خوش آمدید کہا۔