ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

سعودی رائل ریزرو میں ’کارواں الحسکی‘ کے ساتھ صحرائی کیمپنگ کا جدید تجربہ

سعودی عرب میں امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو نے موسم سرما 2025 کے لیے ’کارواں الحسکی‘ کے نام سے صحرائی کیمپنگ کا نیا تجربہ متعارف کرایا ہے۔ اس پروگرام میں جدید سہولیات سے لیس خیمے، واکنگ ٹریک اور صحرائی طرزِ زندگی کا مشاہدہ ممکن ہے۔ کیمپنگ کے لیے تین آپشنز دستیاب ہیں: چار، آٹھ اور بارہ افراد کی گنجائش والے یونٹس، تاکہ انفرادی یا اجتماعی طور پر تفریح کا لطف اٹھایا جا سکے۔