ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

امریکی ایوان نمائندگان کا حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے بل کی منظوری

واشنگٹن — امریکی ایوان نمائندگان نے سرکاری شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے بل کی منظوری دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق بل غذائی امدادی پروگراموں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ایئر ٹریفک کنٹرول کے نظام کی بحالی سے متعلق ہے۔

منظوری کے بعد بل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جائے گا، جبکہ سینیٹ پہلے ہی اس اخراجاتی بل کو 60 کے مقابلے میں 40 ووٹوں سے منظور کرچکی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس اقدام سے سرکاری اداروں کی سرگرمیاں معمول پر آجائیں گی۔