ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

سہہ ملکی ٹی20 سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد — سہہ ملکی ٹی20 سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 18 نومبر سے راولپنڈی میں ہوگا۔

پی سی بی کے مطابق سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ شیڈول میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے، جس کے تحت تمام میچز 18 سے 29 نومبر تک راولپنڈی میں ہی کھیلے جائیں گے۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ شیڈول میں ردوبدل تینوں بورڈز کی مشاورت اور آپریشنل وجوہات کے باعث کیا گیا۔