ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

پاک-جنوبی افریقہ سیریز کی نشریاتی تفصیلات اور کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ ٹیسٹ میچوں کے کمنٹری پینل میں شان پولک، عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور بازید خان شامل ہیں۔

وائٹ بال سیریز کے لیے عروج ممتاز، جے پی ڈومنی اور ورنن فلینڈر بھی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہوں گے، جبکہ زینب عباس سیریز کی پریزنٹر ہوں گی۔

سیریز کی نشریات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کی جائیں گی، جن میں ہاک آئی، الٹرا ایج اور 28 کیمروں پر مشتمل ایچ ڈی براڈکاسٹ شامل ہے۔
پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر کو لاہور میں اور دوسرا 20 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔