ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضا آج آلودہ قرار دی گئی ہے اور یہ صورتحال خاص طور پر حساس افراد کے لیے مضر صحت ہے۔
رپورٹ کے مطابق شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 143 ریکارڈ ہوا جبکہ کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔