ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

ٹرانسپورٹ کے نئے ضوابط، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور گاڑی ضبط

جنرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کے نئے ضوابط جاری کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سواری اٹھانے اور نجی گاڑی کو ٹیکسی کے طور پر استعمال کرنے پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔

  • عوامی مقامات یا سڑکوں پر آواز لگا کر سواری بٹھانے پر 11 ہزار ریال جرمانہ اور گاڑی 25 دن کے لیے ضبط کی جائے گی۔

  • بغیر لائسنس سواری اٹھانے پر 20 ہزار ریال جرمانہ اور گاڑی 60 دن تک پولیس تحویل میں رہے گی۔

  • غیرقانونی گاڑی کو بولی لگا کر بیچنا بھی خلاف ورزی ہے، جبکہ غیرملکی مرتکب افراد کو ملک بدر کیا جائے گا۔

اتھارٹی کے مطابق یہ ضوابط ٹرانسپورٹ کے نظام کو منظم کرنے، غیرقانونی سرگرمیوں کو روکنے اور مسافروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نافذ کیے گئے ہیں۔