ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ڈوین جانسن نے فلمی کردار کے لیے 60 پاؤنڈ وزن کم کرلیا

ہالی ووڈ اسٹار ڈوین جانسن (دی راک) نے اپنی نئی فلم دی اسمیشنگ مشین میں ایم ایم اے فائٹر مارک کیر کا کردار نبھانے کے لیے 60 پاؤنڈ وزن کم کیا۔ وہ 300 پاؤنڈ سے 240 پاؤنڈ پر آگئے، جس نے مداحوں اور میڈیا کو حیران کر دیا۔

وینس فلم فیسٹیول میں فلم کی نمائش کے دوران ان کی شاندار اداکاری پر 15 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی۔ سوشل میڈیا پر وزن میں کمی کو دوا اوزیمپک سے جوڑا گیا، تاہم اس کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق جانسن نے ہائی پروٹین اور کم شوگر ڈائٹ کے ساتھ ورزش کے معمول میں تبدیلیاں کیں، جبکہ ماضی میں ہاضمے کے مسائل اور اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے باعث بھی ان کا وزن کم ہونے میں کردار ادا ہوا۔