ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق ان علاقوں میں پولیو کی صورتحال تشویشناک ہے، جس کے پیشِ نظر آئندہ ماہ ملک بھر میں خصوصی مہم چلائی جائے گی۔

یاد رہے کہ اسی ماہ لکی مروت میں بھی ایک 5 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد رواں سال پاکستان میں کیسز کی تعداد بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔