ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، جس سے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 37 پیسے مہنگا ہو کر 284 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو گیا، جبکہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب مہنگائی نے پہلے ہی عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔