ذات صلة نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 جمع نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 برطانیہ میں مقیم پاکستانی کاروباری... اقرأ المزيد العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 العُلا کا شاہی کمیشن اور یونیسکو مل کر “راوی”... اقرأ المزيد فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران سعودی قومی ٹیم کے... اقرأ المزيد طلاق کی افواہیں مسترد، سوہائے علی ابڑو نے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کر دیں تفریح June 23, 2026 اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے اپنی طلاق سے متعلق... اقرأ المزيد مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ کا تنازع ختم، معاملہ عدالت سے باہر طے تفریح June 23, 2026 اداکارہ مامیا شاہ جعفر اور اداکار ارسلان بٹ کے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH وزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی وزارت حج وعمرہ اس سال حج سیزن 2024 کے لیے داخلی عازمین (شہریوں اور غیر ملکیوں) کےلیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی۔ سبق نیوز کے مطابق وزارت حج نے تصدیق کی کہ ابشر پلیٹ فارم اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے مخصوص الیکڑانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے گیارہ فروری سے داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا۔ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی جو حج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ وزارت کی ویب سائٹ یا نسک ایپ کے ذریعے اندراج کراسکتے ہیں۔ وزارت نے داخلی عازمین حج کے لیے چار پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ المادة السابقةسعودی عرب میں قدرتی ماحول اور مناظر پر فوٹوگرافی مقابلہالمقالة القادمةسعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی