ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پشاور میں پسند کی شادی کا تنازع، نوجوان جوڑے کی جان لے گیا

پشاور کے علاقے خزانہ میں پسند کی شادی کے معاملے پر ایک لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد قتل کیا گیا، جبکہ لڑکی کی لاش ملزمان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ واقعے کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔