ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

تائیوانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، 2 پائلٹ جانبحق

تائیوان کی فضائیہ کا ٹی 34 تربیتی طیارہ مشق کے دوران حادثے کا شکار ہو کر گر گیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

وزارتِ دفاع کے مطابق ابتدائی معلومات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حادثہ انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ واقعے کے فوراً بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا مکمل تعین کرنے کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔