ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

جنوبی کوریا: ایرو اسپیس فیکٹری میں خوفناک دھماکا

جنوبی کوریا کے شہر ڈائے جیون میں واقع ایک ایرو اسپیس پلانٹ میں دھماکے کے باعث 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر پیش آیا، جس کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس اور فائر حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ دھماکے کی وجہ معلوم کی جا سکے۔