ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ایران: احتجاجی مقدمات میں 2 افراد کو سزائے موت

ایران میں 2026ء کے مظاہروں سے متعلق مقدمات میں 2 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں افراد پر مسجد نذرِ آتش کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد تھے۔