ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کی تردید، بیرسٹر گوہر کا بیان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت یا پارٹی کے اندر کسی قسم کا فارورڈ بلاک موجود نہیں اور تمام ارکان متحد ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کے تمام فیصلے مشاورت اور اتفاقِ رائے سے کیے جاتے ہیں، جبکہ ارکان کو اختلافِ رائے کا حق حاصل ہے۔

بیرسٹر گوہر کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کی مکمل حمایت حاصل ہے اور تمام ایم پی ایز ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔