ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

غزہ فلوٹیلا کارکنوں سے سلوک پر عالمی ردعمل تیز

برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے اسرائیلی حراست میں فلوٹیلا کارکنوں کی ویڈیو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مناظر انسانی وقار اور احترام کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہیں۔

یورپی کمیشن نے بھی اسرائیلی رویے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امدادی کارکنوں اور یورپی شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

یورپی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کلاس نے کہا کہ کارکنوں کو ہتھکڑیاں لگا کر زمین پر بٹھانا توہین آمیز عمل ہے۔

اٹلی، فرانس، کینیڈا اور ہالینڈ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے معافی کا مطالبہ کیا، جبکہ جنوبی کوریا کے صدر نے اس اقدام کو اغوا قرار دیا ہے۔