ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ڈھاکا ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل، پاکستان کو 268 رنز درکار

ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی۔

بنگلادیش کی جانب سے کپتان نجم الحسین شانتو 87 اور مومن الحق 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ پاکستان کیلئے حسن علی اور نعمان علی نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔

قومی ٹیم کو میچ اپنے نام کرنے کیلئے کم از کم 75 اوورز میں 268 رنز بنانا ہوں گے۔ پہلی اننگز میں اذان اویس کی شاندار سنچری نے پاکستان کو سہارا دیا تھا۔