ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ملائیشیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار

ملائیشیا کے مغربی ساحل کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی، جس کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ملائیشین میری ٹائم ایجنسی کے مطابق کشتی میں 37 افراد سوار تھے، جن میں سے 23 کو محفوظ نکال لیا گیا جبکہ 14 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں موجود تمام افراد ممکنہ طور پر انڈونیشیا سے تعلق رکھتے تھے، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔