ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ایران امریکا ممکنہ معاہدے میں چین کے کردار کی تجویز

چین میں تعینات ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کو مؤثر بنانے کے لیے بڑی عالمی طاقتوں کی ضمانت ضروری ہے۔

ان کے مطابق چین اس معاہدے میں ضامن کا کردار ادا کر سکتا ہے، جبکہ روس بھی ایک اہم اور بااثر فریق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی زیر غور آنا چاہیے۔