ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں الیکس کیری، کیمرون گرین، جوش انگلس، مارنوس لبوشین، ایڈم زمپا اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔

ون ڈے سیریز کے میچز 30 مئی کو راولپنڈی، جبکہ 2 اور 4 جون کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

دوسری جانب آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے بھی وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کیا ہے، جہاں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔