ذات صلة

جمع

پاکستان اور ایران میں سفارتی روابط بڑھانے پر اتفاق

نائب وزیرِاعظم اسحٰق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے پر بات چیت کی گئی۔
پاکستان نے امن کے فروغ کے لیے اپنی سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا، جبکہ ایران نے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے مسائل کے حل کے لیے مکالمے کو ضروری قرار دیتے ہوئے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔