ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

کبریٰ خان کی پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل، اردو تلفظ پر دلچسپ ردِعمل

اداکارہ کبریٰ خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ کچھ اردو الفاظ کے تلفظ میں مشکل کا ذکر کرتی نظر آتی ہیں۔

ویڈیو میں وہ بتاتی ہیں کہ بعض الفاظ، خاص طور پر مذہبی نوعیت کے الفاظ، جملے میں استعمال کرتے وقت انہیں صحیح انداز میں ادا کرنا مشکل ہو جاتا ہے، اگرچہ وہ انہیں الگ بول سکتی ہیں۔

کبریٰ خان کی پرورش بیرونِ ملک ہونے کی وجہ سے ان کا لہجہ ابتدائی طور پر مختلف تھا، تاہم پاکستانی ڈراموں میں کام کے بعد ان کی اردو میں واضح بہتری آئی ہے۔

وائرل کلپ پر سوشل میڈیا صارفین کی مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں، کچھ لوگ اسے ان کی سادگی قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ اسے ان کے سیکھنے کے عمل کا حصہ سمجھ رہے ہیں۔