ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

سابق کرکٹر کے بیٹے پر حملہ، تشدد کے بعد ملزمان فرار

سرگودھا میں سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے محمد روحان پر موٹر سائیکل سوار نوجوانوں نے مبینہ طور پر حملہ کر دیا۔

اہلِ خانہ کے مطابق محمد روحان سودا لینے گھر سے باہر گیا تھا کہ راستے میں اسے روکا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں دھمکیاں بھی موصول ہو رہی ہیں اور بچے خوف کے باعث معمولات زندگی متاثر ہیں۔

سابق کرکٹر نے حکام سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔