ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

اورنگی ٹاؤن میں اسکول طالبہ گرنے کے بعد دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نجی اسکول کی آٹھویں جماعت کی طالبہ چوتھی منزل سے گرنے کے بعد دورانِ علاج جاں بحق ہو گئی۔ واقعے کے بعد اہلِ خانہ نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ پولیس کے مطابق ورثا کے بیانات کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔