ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کراچی میں انٹرمیڈیٹ امتحانات آج سے شروع

کراچی میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں، جن میں ایک لاکھ 59 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔ امتحانات کے لیے متعدد مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ حساس مراکز پر خصوصی نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق شفافیت یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سمیت سیکیورٹی اقدامات بھی سخت کیے گئے ہیں۔