گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی کفایت شعاری اپناتے ہوئے کراچی سے ٹرین کے ذریعے سکھر پہنچے۔ وہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں طلبہ کو وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ فراہم کریں گے۔ گورنر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نوجوانوں کو جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی سے جوڑنے کیلئے اہم ہے۔
