ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ناہید رانا کا پی ایس ایل میں واپسی کا ارادہ نہیں، این او سی کی درخواست نہیں دی

بنگلا دیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا نے پاکستان سپر لیگ میں دوبارہ شرکت کے لیے این او سی حاصل کرنے کی درخواست نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق انہیں پہلے 13 اپریل تک اجازت ملی تھی، جس کے بعد وہ قومی ذمہ داریوں کے باعث واپس چلے گئے۔

اطلاعات ہیں کہ ناہید رانا کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت آرام دیا جا رہا ہے، اسی وجہ سے انہوں نے پی ایس ایل میں واپسی کے لیے دوبارہ اجازت نہیں مانگی۔ انہوں نے لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی۔

دوسری جانب مستفیض الرحمٰن کو مرحلہ وار این او سی دیا گیا ہے اور وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد لاہور قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔