ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ایران کے اسلحہ نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں سخت

امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے افراد اور کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق 14 افراد اور اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد ایران کے ہتھیاروں کے نیٹ ورک کو محدود کرنا ہے، جبکہ کچھ ایرانی طیارے بھی ان پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔ یہ پابندیاں ایران کے ساتھ ساتھ ترکیہ اور متحدہ عرب امارات میں موجود متعلقہ عناصر کو بھی نشانہ بناتی ہیں۔