ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کراچی میں فائرنگ کے دو واقعات، ڈاکٹر جاں بحق، تاجر زخمی

کراچی کے علاقے شارع فیصل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا، جو اپنی اہلیہ کے ساتھ رکشے میں سفر کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان ایک گاڑی میں ان کا تعاقب کر رہے تھے۔

ادھر شہر کے ایک اور علاقے میں فائرنگ سے ایک تاجر زخمی ہو گیا، جسے کچھ عرصہ قبل بھتہ طلبی کی دھمکیاں بھی ملی تھیں۔ پولیس دونوں واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے۔