ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

وہاڑی کی ترقی کے لیے اہم پیش رفت، میڈیکل کالج منصوبہ جلد شروع کرنے کی یقین دہانی

سی ایم آفس لاہور میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین اور صوبائی سینئر وزیر مریم اورنگزیب سے ممبر قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کی خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وہاڑی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مجوزہ میڈیکل کالج کے قیام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں صوبائی وزراء نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ وہاڑی میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا جبکہ میڈیکل کالج کے منصوبے پر بھی فوری طور پر عملی کام شروع کیا جائے گا، تاکہ علاقے کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔