ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ملک بھر میں پروازوں کی منسوخی، متعدد شہروں سے فضائی آپریشن متاثر

پاکستان کے مختلف شہروں سے مشرقِ وسطیٰ اور اندرونِ ملک مجموعی طور پر درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے خلیجی ممالک کے لیے بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ پشاور اور ملتان سے بھی متعدد بین الاقوامی پروازیں متاثر رہیں۔

اسی طرح اندرونِ ملک فضائی سروس بھی متاثر ہوئی، جہاں کراچی، اسلام آباد اور گلگت کے درمیان کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

حکام کے مطابق یہ منسوخیاں غیر معمولی حالات کے باعث کی گئی ہیں، جبکہ مسافروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ روانگی سے قبل اپنی پرواز کی صورتحال ضرور چیک کریں۔