ذات صلة

جمع

گجرات کو کرپشن فری سیکرٹری مل گیا: چوہدری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے...

اوورسیز پاکستانیوں اور یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز Chaudhry Salik Hussain نے بیرونِ...

مدینہ میں معیار زندگی بڑھانے کے لیے واک ویز اور سائیکلنگ ٹریکس کی تعمیر

مدینہ ریجن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں معیار زندگی...

رمضان کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی آمد کا ریکارڈ

مکہ مکرمہ ومشاعر مقدسہ رائل کمیشن کے مطابق رمضان...

لاہور میں پاکستان ویمن کرکٹرز کا اسکلز ٹریننگ کیمپ آج سے شروع

پاکستان ویمن کرکٹرز آج سے لاہور میں اسکلز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گی، جو ویمنز ٹی20 ٹورنامنٹ اور زمبابوے سے سیریز کی تیاری کا حصہ ہے۔

کیمپ میں رات 8 بجے سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ ہوگی، جہاں فٹنس اور سیناریو بیسڈ میچز پر توجہ دی جائے گی۔
مینٹور وہاب ریاض کی سربراہی میں کوچنگ اسٹاف 27 منتخب ویمن کرکٹرز کی مہارتوں کو نکھارے گا۔