ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کا انٹرویو مداحوں میں تشویش کی وجہ بنا

پاکستانی شوبز کے اداکار زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے حالیہ ٹی وی انٹرویو نے سوشل میڈیا پر ان کے ازدواجی تعلقات کے حوالے سے سوالات پیدا کر دیے۔

انٹرویو میں زارا نے کہا کہ وہ اور اسد اب سرپرائز کے بجائے بات کر کے فیصلہ کرتے ہیں، جبکہ اسد نے اپنی مصروفیات اور دوستوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی وضاحت دی۔
بیٹی نورِ جہاں کی پرورش اور روزمرہ کے معاملات پر اختلافات کے تاثر نے مداحوں میں بحث چھیڑ دی، کچھ صارفین نے جوڑے کی خوشی پر سوالات اٹھائے اور میزبان پر بھی تنقید کی۔