ذات صلة

جمع

گجرات کو کرپشن فری سیکرٹری مل گیا: چوہدری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے...

اوورسیز پاکستانیوں اور یورپ جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز Chaudhry Salik Hussain نے بیرونِ...

مدینہ میں معیار زندگی بڑھانے کے لیے واک ویز اور سائیکلنگ ٹریکس کی تعمیر

مدینہ ریجن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں معیار زندگی...

رمضان کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی آمد کا ریکارڈ

مکہ مکرمہ ومشاعر مقدسہ رائل کمیشن کے مطابق رمضان...

ایران کے تیل ذخائر پر اسرائیلی حملے، امریکا کو تشویش

اسرائیل کی جانب سے ایران میں تیل کے تقریباً 30 ذخائر کو نشانہ بنانے کے بعد امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن کو ان حملوں کی شدت اور تعداد پر تشویش ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جن حملوں کی پیشگی اطلاع دی تھی، اصل کارروائیاں اس سے کہیں زیادہ تھیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تیل کے ذخائر کو نشانہ بنانے سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا مؤقف ہے کہ ان تنصیبات کو فوجی مقاصد اور رسد کی فراہمی کے لیے بھی استعمال کیا جا رہا تھا۔