ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ، کئی علاقوں میں ٹریفک بند

خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت آج بعض علاقوں میں ٹریفک معطل رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک برقرار رہے گی۔

اعلامیے کے مطابق ڈیرہ ٹانک روڈ طارق شہید سے بھگووال تک بند رہے گا جبکہ پوٹہ ہتھالہ بازار بھی اسی مدت کے دوران بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا، جبکہ ہنگامی صورت میں سیکیورٹی اداروں کی اجازت سے محدود نقل و حرکت کی اجازت دی جا سکے گی۔