ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

صدر مملکت کی مختلف اہم بلوں کی منظوری

صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے کئی اہم بلوں اور سمریوں کی توثیق کر دی ہے۔ ایوان صدر کے مطابق منظوری کے بعد یہ بل باقاعدہ قوانین کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔

منظور کیے گئے بلوں میں نیب ترمیمی بل، ورچوئل اثاثہ بل، آئی سی ٹی بزرگ شہری ترمیمی بل، نجکاری کمیشن ترمیمی بل اور بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل شامل ہیں۔