ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور میں گھروں میں وارداتیں کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار

لاہور پولیس نے گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے زیورات، نقدی اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کے مطابق گرفتار اہلکاروں میں علی حیدر، برطرف راحت علی اور ان کا ساتھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نواب ٹاؤن پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے تین افراد کو بھی گرفتار کیا، جو آن لائن ڈسکاؤنٹ کی آڑ میں شہریوں کو بلا کر ان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل اور لوٹ مار کرتے تھے۔