ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

بیٹی کی سالگرہ پر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کے درمیان سوشل میڈیا تنازع

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی بیٹی عنایہ کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: “میری بیٹی کو سالگرہ مبارک، بابا تم سے بہت محبت کرتے ہیں”۔

اس پوسٹ کے جواب میں ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے تلخ الفاظ میں ردعمل دیا۔ انہوں نے بیٹی کو اپنی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد دی اور لکھا کہ عنایہ ایسے بچپن کی مستحق ہے جو محبت، تحفظ اور استحکام سے بھرا ہو۔

ثانیہ اشفاق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر محبت کے پیغامات دینے کے باوجود حقیقی زندگی میں بچوں اور ماں کے لیے تحفظ اور مالی مدد فراہم کرنا ضروری ہے، اور ماں ہمیشہ اپنی بیٹی کی حفاظت کرے گی۔

اس معاملے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد ثانیہ اشفاق کے حق میں سامنے آئی اور بیٹی عنایہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی، جبکہ ثانیہ کی ہمت کی بھی تعریف کی گئی۔