ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کی منظوری، آج حلف برداری ہوگی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کرتے ہوئے صوبائی کابینہ کی منظوری دے دی ہے۔

نئی کابینہ میں 10 وزراء، 2 مشیر اور ایک معاونِ خصوصی شامل ہیں۔ اراکین کی حلف برداری کی تقریب آج سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی، جہاں گورنر فیصل کریم کنڈی اراکین سے حلف لیں گے۔

کابینہ میں مینا خان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب اللّٰہ، شفیع جان، خلیق الرحمان، ڈاکٹر ریاض خان، فخر جہاں، تاج محمد ترند، آفتاب عالم، ارشد ایوب خان اور مزمل اسلم شامل ہیں۔