ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی ایئرپورٹ پر اسائلم کے لیے جانے والے 3 مسافر آف لوڈ

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سری لنکا جا کر سیاسی پناہ لینے کی کوشش کرنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو سفر سے روک دیا۔ یہ افراد بہاولپور سے کراچی پہنچے تھے اور وزٹ ویزا پر سفر کر رہے تھے۔

حکام کے مطابق امیگریشن کے دوران مسافروں کے پاس ہوٹل بکنگ اور مناسب مالی وسائل موجود نہیں تھے، جس پر انہیں آف لوڈ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خاندان سری لنکا جا کر اسائلم حاصل کرنا چاہتا تھا، جبکہ خاتون کے شوہر پہلے ہی وہاں مقیم ہیں اور سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔