ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

حج کا سفر: جدید ٹرانسپورٹ نظام سعودی ترقی اور وژن 2030 کا عکاس

حج کے سفر کے دوران ٹرانسپورٹ نظام وقت کے ساتھ نمایاں تبدیلیوں سے گزرتا ہوا ایک جدید اور مربوط نظام میں تبدیل ہو چکا ہے، جو سعودی عرب کی ترقی اور وژن 2030 کی عکاسی کرتا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ماضی میں حجاج طویل اور دشوار راستوں سے گزرتے تھے، تاہم آج کے دور میں فضائی سفر، جدید شاہراہیں، منظم بس سروس اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ جیسے نظاموں نے اس سفر کو آسان اور محفوظ بنا دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب حجاج اور عمرہ زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل اپنے انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنا رہا ہے، تاکہ عبادت گزاروں کو زیادہ سہولت اور تحفظ حاصل ہو سکے۔