ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تعلق پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ خود کو مکمل اور خوش محسوس کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں عامر خان نے بتایا کہ گوری ان کی زندگی میں سکون اور خوشی لائی ہیں، جس پر وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں۔

انہوں نے اپنی سابقہ شادیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کے رشتے گہرے تھے مگر کامیاب نہ ہو سکے۔ عامر خان نے اپنے بچوں کے ساتھ وقت نہ گزارنے پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔