مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں اُم الخیر میں اسرائیلی آبادکار نے معروف فلسطینی سماجی رہنما اور فلم No Other Land سے وابستہ عودہ محمد ہدالین کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ عودہ انسانی حقوق کے فعال کارکن تھے، جن کے آخری الفاظ تھے: “اسی طرح اسرائیلی ہمیں مٹاتے ہیں۔”

