ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

پی سی بی کا ویمن ٹیم کیلئے نیا سپورٹ اسٹاف بھرتی کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیا سپورٹ اسٹاف بھرتی کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ پی سی بی نے فزیوتھراپسٹ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کی آسامیوں کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے، جبکہ امیدوار 12 دسمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ضرورت پڑنے پر غیر ملکی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کرسکتا ہے۔