ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

رات کا کھانا جلد کھائیں: صحت پر حیران کن اثرات

ماہرین صحت کے مطابق رات کا کھانا وقت پر کھانا جسم کے لیے خوراک کی مقدار سے بھی زیادہ اہم ہے۔ دیر سے ڈنر کرنے سے نیند متاثر ہوتی ہے، انسولین کی حساسیت کم ہو جاتی ہے، وزن بڑھ سکتا ہے اور ہارمونز کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔
تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ شام 7 بجے سے پہلے کھانے والے افراد میں شوگر لیول متوازن رہتا ہے، نیند بہتر ہوتی ہے اور جسمانی مرمت کا عمل فعال رہتا ہے، چاہیے کھانے کی کیلوریز ایک جیسی ہوں۔ اس کے برعکس رات 9:30 بجے یا اس کے بعد کھانے سے جسم میں شوگر بڑھ جاتی ہے اور ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دیر سے کھانے کی عادت ذیابیطس پری ڈائیبیٹس اور فیٹی لیور کے مریضوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے اور دل کی بیماریوں کے امکانات بڑھا سکتی ہے۔