ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر ایک بھارتی صارف کی جانب سے پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل میں جانے کے مشورے پر ردعمل دیتے ہوئے واضح جواب دیا ہے کہ اب اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ صارف نے انہیں آئی پی ایل میں واپسی کا مشورہ دیا تھا، تاہم وارنر نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔

واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر نے حال ہی میں پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی کارکردگی اور تجربے پر بھی سوشل میڈیا پر اظہار خیال کیا تھا۔