ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پی ایس ایل 11 کوالیفائر کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میچ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی، شائقین بڑی تعداد میں ٹکٹس خرید رہے ہیں۔ آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جبکہ لاہور میں فائنل اور ایلیمنیٹر میچز کے ٹکٹ بھی دستیاب ہیں۔ شائقین میں ایونٹ کے لیے جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔